3 رکنی متحرک ڈکیت‘ موٹر سائیکل سنیچر گینگ گرفتار

لاہور(نامہ نگار)شفیق آباد پولیس نے 3 رکنی متحرک ڈکیت اور موٹر سائیکل سنیچر گینگ گرفتارکر لیا ۔ شفیق آباد پولیس نے ڈکیتی اور موٹرسائیکل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ملزمان ا للہ رکھا ‘ایاز اور اللہ دتہ کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 1 لاکھ 80 ہزار نقد رقم 10 موبائل 1 موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان منظم گرو کی شکل میں وادات کرتے اور مال مسروقہ آپس میں بانٹ لیتے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...