فیروز والہ : محنت کش کرنٹ  لگنے سے جاں بحق

Jul 03, 2023


فیروز والہ( نامہ نگار )جی ٹی روڈ کی ابادی ریحان پورہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے محنت کش جان بحق ہو گیا ۔ ریحان پور کا رہائشی شبیر احمد اپنے گھر میں بجلی کی خراب تار کو درست کر رہا تھا کہ اچانک کرنٹ لگنے سے زحمی ہو گیا جسے ہسپتال لایا گیا جہاں پر وہ دم توڑ گیا۔

مزیدخبریں