نجم سیٹھی اور محسن بیگ نگران وزیراعظم کے لیے زیر غور نہیں: اعجاز الحق

لندن (این این آئی)مسلم لیگ ضیاء  کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی اور محسن بیگ نگران وزیراعظم کے طور پر زیر غور نہیں۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ شریف خاندان سے رابطے میں ہیں۔اعجاز الحق نے کہا کہ وہ اگلے انتخابات میں اپنی پارٹی کے پلیٹ فارم سے کسی سیاسی جماعت سے اتحاد کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...