آج کل کے مسلمانوں کو اپنے مقام رفیع کا بخوبی احساس کرتے ہوئے اسلام کے بنیادی اصولوں کی روشنی میں اپنی سماجی زندگی کی ازسرنو شکیل کرنی چاہئے۔ علاوہ ازیں انہیں اس روحانی جمہوریت کو بھی پایۂ تکمیل تک پہنچانا چاہئے جو اسلام کی غایت اولیٰ ہے۔
(از خطبات اقبال ایک جائزہ۔ محمد شریف بقائ)
فرمودہ اقبال
Jul 03, 2023