ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے پر 2 ہزار جرمانے کا حکم

لاہور (نامہ نگار) سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز نے ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے پر 2 ہزار روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی او لاہور نے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو کسی بھی خلاف ورزی پر پہلے شہری سے ڈرائیونگ لائسنس طلب کرنے کی ہدایت کر دی۔ مستنصر فیروز کا کہنا تھا کہ لائسنس نہ ہونے کی صورت میں پہلے لائسنس کا جرمانہ 2 ہزار روپے کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...