لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات آج سے شروع ہوں گی

Jul 03, 2023

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ اور اس کے علاقائی بنچز میں موسم گرما کی تعطیلات آج ( پیر) کے روز شروع ہوں گی ۔موسم گرما میں صرف اہم نوعیت کے کیسز کی سماعت ہو گی ۔3جولائی سے 7 جولائی تک دہشت گردی اور نیب کیسز کی سماعت کے لئے دو رکنی خصوصی بنچ تشکیل دیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں