غازی آباد: 2 بچیوں پر پٹرول چھڑک کر زندہ جلانے والا ملزم گرفتار 14 سالہ طیبہ کا منگیتر ہے

لاہور (نامہ نگار) غازی آباد انویسٹی گیشن پولیس نے دوکمسن بچیوں 14 سالہ طیبہ‘ 7 سالہ عافیہ پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا کر انہیں قتل کرنے والے سفاک ملزم عتیق کو کوگرفتار کر لیا۔ غازی آباد انویسٹی گیشن پولیس کا کہنا ہے ملزم 14 سالہ طیبہ کا منگیتر ہے۔

ای پیپر دی نیشن