سانحہ 9مئی: ایک اور شرپسند کے والد کا بیٹے کی حرکات پر شرمساری کا اظہار

نومئی کے واقعات کے ایک اور شرپسند عمر فاروق کے والد کا اعترافی بیان سامنے آگیا۔عمرفاروق کے والد نے اپنے بیٹے کی حرکات پر شدید شرمساری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بیٹے کوتحریک انصاف نے اپنے ساتھ احتجاج کے لیے اکسایا۔عمران خان کے اپنے بیٹے لندن میں آزادی سے زندگی بسر کر رہے ہیں اور ہمارے بیٹے کو ورغلا کر بغاوت میں لگا دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور پاک فوج ہماری ریڈ لائن اور فخر ہے۔

ای پیپر دی نیشن