لاہور(کامرس رپورٹر )صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین نے کہا کہ صوبہ بھر میں قائم ٹیکنیکل سکلز سکھانے والے اداروں کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق اپ گریڈ کر رہے ہیں۔انہوں نے اس امر کا اظہار پونچھ ہائوس لاہور میں ورثہ اور تاریخی یادگاروں کے تحفظ کی کوششوں کو اجاگر کرنے والی کافی ٹیبل بک ’’ٹائم لیس ٹریڈرز‘‘ کی رونمائی کی تقریب میں خطاب کرتے کیا۔
ٹیکنیکل سکلز سکھانے والے اداروں کواپ گریڈ کر رہے ہیں:چوہدری شافع حسین
Jul 03, 2024