یو ای ٹی لاہور کے چائنا سٹڈی سنٹر کے زیراہتمام  دو کتابوں کی اشاعت 

لاہور(لیڈی رپورٹر ) یو ای ٹی لاہور کے چائنا اسٹڈی سنٹر نے  دو کتابوں  ''بیونڈ سلک روٹس: سی پیک کے مستقبل اور انکے مختلف اثرات'' اور ''فوربڈن سٹی آنریولڈ: پاکستانیوں کے چین میں رہائش اور نئے راستوں کا بیان'' ہے کی اشاعت کی ہے۔ تقریب کا اہتمام ڈائریکٹر  چائنا اسٹڈی سنٹراور کتابوں کی ایڈیٹر ڈاکٹر مہوش ریاض نے کیا۔

ای پیپر دی نیشن