شالامار نرسنگ کالج بی ایس نرسنگ فرسٹ پروفیشنل کے 100 فیصد نتائج پر انتظامیہ کی طلباء کو مبارکباد

لاہور (نیوز رپورٹر) شالامار نرسنگ کالج لاہور کا4 سالہ پروگرام بی ایس نرسنگ فرسٹ پروفیشنل امتحان کا نتیجہ 100 فیصد رہا۔یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے سالانہ امتحان 2023 میں شالامار نرسنگ کالج کے تمام 75طلبا نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔شالامار انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ  سائنسز کی انتظامیہ نے کامیاب طلبا کو مبارکباد دی۔

ای پیپر دی نیشن