سیئول (آئی این پی ) جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں ایک تیز رفتار کار لوگوں پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ حادثہ سیئول سٹی ہال کے قریب ایک چوراہے پر پیش آیا جہاں 68 سالہ کار سوار شخص نے ٹریفک سٹاپ پر کھڑے اور پیدل چلنے والوں پر اپنی تیز رفتار گاڑی چڑھا دی۔