9 مئی جلائو گھیرائو کے 3 مقدمات میں  شاہ محمود قریشی کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت آج تک ملتوی

لاہور(خبرنگار)انسداد دہشتگردی عدالت میں  9 مئی جلائو گھیرائو کے 3 مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،جج خالد ارشد نے راحت بیکری چوک جلاوٗ گھیراوٗ کے مقدمہ نمبر  109/23 میں ضمانت پر سماعت 5 جولائی جبکہ 2 مقدمات میں سماعت آج تک ملتوی کر تے ہوئے پراسیکیوشن سے دلائل طلب کر لئے۔

ای پیپر دی نیشن