محکمہ داخلہ پنجاب کی جلوس ومجالس  کیلئے سکیورٹی گائیڈ لائنزجاری 

 لاہور (آئی این پی ) محرم الحرام کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب نے جلوس ومجالس کیلئے سکیورٹی گائیڈ لائنز جاری کردئیے۔  محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام مجالس کیلئے 3سطح پرمشتمل سکیورٹی کویقینی بنانے کی ہدایت کی ہے،اورمجالس کیلئے ایک داخلی اورخارجی راستہ مختص کیا۔

ای پیپر دی نیشن