لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے413روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے285روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت7روپے مزید مہنگا ریٹ 413روپے فی کلو ہوگیا
Jul 03, 2024