بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکس‘ ازخود نوٹس کیلئے چیف جسٹس کو درخواست

لاہور (خبر نگار) بجلی بلوں میں بھاری ٹیکسوں کی وصولی کے معاملہ پر چیف جسٹس پاکستان کو ازخود نوٹس لینے کیلئے درخواست بھجوا دی گئی۔ فرحت منظور چانڈیو ایڈووکیٹ نے درخواست میں بجلی بلوں میں ٹیکسوں پر 30 سوال اٹھائے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بجلی بلوں کے ذریعے حکومت عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن