لاہور (خبر نگار) باردانہ خوردبرد کرنے کے کیس میں 2 پاسکو اہلکاروں نے ضمانت بعد از گرفتاری کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ اسسٹنٹ پرچیز انسپکٹرز حافظ نعمان ثاقب اور امیر علی نے موقف اپنایا کہ درخواست گزار ملزمان پاسکو جھنگ، چنیوٹ دفاتر میں تعینات تھے۔
باردانہ خوردبرد کیس میں گرفتار، 2 پاسکو اہلکاروں کا ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع
Jul 03, 2024