سڑک بلاک کرنے کے کیس میں یاسر گیلانی سمیت چار ملزموں کی 15جولائی تک ضمانت

Jul 03, 2024

لاہور(خبرنگار)ایڈیشنل سیشن جج ثمینہ حیات نے کار سرکار میں مداخلت اور سڑک بلاک کرنے کے کیس میںیاسر گیلانی سمیت چار ملزموں کی ضمانتیں 15 جولائی تک منظور کر لیں،ملزمان کے وکیل نے موقف اپنایا کہ ملزم بانی پی ٹی آئی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکال رہے تھے۔

مزیدخبریں