بانی پی ٹی آئی نے عمر ایوب کا استعفیٰ مسترد کر دیا، ملاقات کیلئے طلب 

Jul 03, 2024

راولپنڈی (نیٹ نیوز) بانی پی ٹی آئی نے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب کا استعفیٰ مسترد کرتے ہوئے ملاقات کیلئے طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے عمر ایوب کو بطور سیکرٹری جنرل کام جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ 

مزیدخبریں