اقوام مشرق کو یہ محسوس کر لینا چاہیے کہ زندگی اپنے احوال میں کسی قسم کا انقلاب پیدا نہیں کر سکتی جب تک کہ پہلے اس کی اندرونی گہرائیوں میں انقلاب نہ ہو اور کوئی نئی دنیا خارجی وجود اختیار نہیں کر سکتی جب تک کہ اس کا وجود پہلے انسانوں کے ضمیر میں متشکل نہ ہو۔
(پیام مشرق کے دیباچے سے اقتباس)
فرمودہ اقبال
Jul 03, 2024