اسلام آباد(خبرنگار)وفاقی محتسب ٹیکس ڈاکٹر محمد آصف جا نے چوہدری امانت حسین مہر کو یورپ بھر کا کوآرڈنیٹر مقرر کیا ہے۔جبکہ چوہدری بلال باسط وڑائچ کو سپین کے لیے کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے۔اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دئیے گئے ہیں۔اس موقع پر قونصل جنرل پاکستان بارسلونا بھی موجود تھے۔چوہدری امانت، چوہدری بلال باسط نے اپنی تقرری پر وفاقی محتسب ڈاکٹر آصف چاہ کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے اداکریں گے۔
وفاقی محتسب ٹیکس ڈاکٹر محمد آصف جا نے چوہدری امانت حسین مہر کو یورپ بھر کا کوآرڈنیٹر مقرر کردیا
Jul 03, 2024