ملک امجد حسین علوی کے پوتے کی شادی سیاسی اجتماع میں تبدیل

 اسلام آباد( نوائے وقت رپو رٹ  )  مرکزی چیرمین تنظیم الاعوان پاکستان  ملک امجد حسین علوی کے پوتے عون علی ملک کی دعوت ولیمہ کی تقریب اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں مرکزی صدر تنظیم الاعوان پاکستان ، ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان ، جنرل ریٹائرڈ ملک عبد القیوم اعوان ، انجم عقیل خا، نئیر حسین بخاری ، سینٹر ظفر علی شاہ ، سربراہ متحدہ علما مشائخ کونسل آف پاکستان چیف آف اعوان پاکستان ملک صفدر علی اعوان ،  ملک افتخار، ملک مظہر اقبال اعوان،حاجی علی اصغر اعوان،محمود خان بنگش ، ملک احمد جاوید اعوان، الیاس جرائی ،ملک ربنواز اعوان ، نعیم بخاری ایڈووکیٹ، راجہ عمران اشرف، فوزیہ بہرام ، ظفر بختاوری ، میاں عبد الخالق ظفر ، میاں شعیب ظفر ، سید سجاد حسین بخاری،چوہدری محمد علی ، برگیڈئیر ظفر عباس ، برگیڈئیر اشتیاق ، کرنل عمر فاروق جامی ، میجر طارق ، محمد علی واسطی ، پیر عبدالستی ، سید رفاقت عباس شیرازی ، میجر ذین ،  ملک جاوید اقبال اعوان ، برگیڈئیر ناصر محمود ، توفیق الرحمن طارق عبدالرحمان،نوید ملک ، سعید الزماں ، عمران شاہ ، راجہ عتیق الرحمن ، سید محسن عباس شیرازی ، ملک شاہ نواز منارہ، ملک اظہر وسال ، ملک ذاہد حسین ، ملک شاہد حسین ، علامہ اختر عباس ، راجہ اختر عباس ، محسن منیر ، سید آصف علی شاہ، کاشف ، ملک اللہ دتہ اعوان ، رزاق خان ملک صابر اعظم، ناصر منیر، عابد ہاشمی، اقبال اعوان ، سمیت ممبران اسمبلی بیوروکریٹ ، وکلا اسٹبلشمنٹ مشائخ عظام ، علما کرام ، صحافتی برادری حلقہ احباب نے  کثیر تعداد میں شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن