فتح جنگ (نامہ نگار)حافظ علامہ عبدالغفور چشتی مرحوم کی ختم قل کی محفل کل بروز جمعرات صبح گیارہ بجے جامع مسجد انوار مدینہ سکھوال میں ہو گی مرحوم کے صاھبزادے مولانا عبدالشکور اور جانشین علامہ انس شکور چشتی کے مطابق علامہ عبدالغفور چشتی کے ختم قل کی محفل میں قرآن خوانی کے بعد ثنا خوان مصطفی ؐ عقیدت کے پھول نچھاور کرینگے اور علمائے کرام کے خطابات کے بعد اجتماعی دعا ہو گی انھوں نے تمام احباب سے دعائیہ محفل میں شرکت کی استدعا کی ہے ۔