بیول (نامہ نگار)شیخ طارق محمود سیٹھی گجر خان بار ایسوسییشن کا میڈیا ایڈوائزر اور میڈیا کوڈینیٹر مقرر کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں صدر بار راجہ امانت علی خان اور جنرل سیکرٹری راجہ دانیال امین نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے تمام سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کو اگاہ کر دیا گیا ہے کہ وہ مسائل کے سلسلے میں تعاون کریں کریں طارق محمود سیٹھی کو منتخب ہونے پر بار کے ارکان راجہ بلال امین کلیم اللہ بھٹی قیصر محمود راجہ چوہدری خرم راجہ تنویر اختر اورنگزیب مغل سعید انور مغل ایڈوکیٹس نے مبارک باد پیش کی اور توقع ظاہر کی کہ نو منتخب میڈیا ایڈوائزر بار اور عوام کے قانونی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
شیخ طارق محمود سیٹھی گجر خان بار ایسوسی یشن کے میڈیا ایڈوائزو کوآرڈینیٹر مقرر
Jul 03, 2024