امریکی کانگریس نے بھارت کو جدید ترین لڑاکا طیارے سی سیونٹین فروخت کرنے کی منظوری دی ہے۔  

Jun 03, 2010 | 16:50

سفیر یاؤ جنگ
ذرائع کے مطابق امریکی کانگریس کی طرف سے بھارت کو سی سیونٹین  گلوب ماسٹر ٹرپل ون سٹریٹجک طیارے فروخت کرنے کی منظوری دے دی  گئی ہے۔ یہ طیارے بھارت کو امریکی حکومت کے فارن ملٹری سیلز پروگرام کے تحت فروخت کیے جائیں گے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکہ کی طرف سے ان طیاروں کی فراہمی کے بعد بھارت کی دفاعی صلاحیت میں مزید اضافہ ہو جائے گا ۔
مزیدخبریں