اداکارہ مارلن منرو کی نادر تصاویرکی نمائش کا آغاز

Jun 03, 2011

سفیر یاؤ جنگ
لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی وڈ کی معروف اداکارہ مارلن منرو کی نادر تصاویرکی نمائش کا آغاز کر دیا گیا۔ لاس اینجلس میں معروف فوٹوگرافر مرے گریگ کی 1950ءمیں عکسبند کی گئی نایاب تصاویرکی نمائش کا آغاز ہوا۔ فوٹوگرافر کا کہنا ہے کہ انہوں نے اداکارہ کو خراج تحسین پیش کرنے کےلئے اس ایونٹ کا انعقاد کیا۔
مزیدخبریں