ذرائع کے مطابق کانفرنس میں تمام کور کمانڈرز شرکت کریں گے اوراس میں ملکی امن و امان کی صورت حال، شمالی وزیرستان میں آپریشن اور قبائلی علاقہ میں جاری دہشتگردوں کے خلاف کارروائی سمیت دیگر پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس کانفرنس میں کئی اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔