لیبا کا دارالحکومت طرابلس علی الصبح متعدد دھماکوں سےگونج اٹھا،۔حکومتی فوجی اڈوں پرنیٹوطیاروں کی بمباری، ہلاکتوں کاخدشہ ۔

Jun 03, 2011 | 05:08

سفیر یاؤ جنگ
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیٹو افواج کی جانب سے گذشتہ کئی ہفتوں سے جاری رہنے والے دھماکوں کا سلسلہ جاری ہے۔جعمے کی صبح نیٹو فوج کی جانب سے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا ہے تاہم اب تک ہلاک یا زخمی ہونے والوں کی تعداد سامنے نہیں آسکی ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ شب معمر قزافی کی رہائش گاہ کے نزدیک نیٹو افواج کی جانب سے چھ دھماکے کیے گئے تھے جبکہ دھماکوں کے علاوہ جنگی جہازوں نے نچلی سطح پر پروازیں بھی کیں ۔ نیٹو ترجمان کا کہنا ہے کہ بمباری کا یہ سلسلہ معمر قزافی کے انتقال اقتدار تک جاری رہے گا۔
مزیدخبریں