کوئٹہ میں سرکی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکارسمیت چھ افراد جاں بحق اوردوزخمی ہوگئے

Jun 03, 2012 | 17:58

سفیر یاؤ جنگ
کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے سرکی روڈ پر واقع سیمنٹ کی دکان پر فائرنگ کردی جس سے پانچ افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا،واقعہ کے بعد مسلح افراد نے موٹرسائیکل پر گشت کرنے والے پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا جس سے دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیاگیا جہاں ایک اہلکار زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔جاں بحق ہونے والوں میں باپ بیٹے بھی شامل ہیں۔
مزیدخبریں