اصول و نظریات

Jun 03, 2013

دنیا میں بڑے بڑے ریفارمر اور فلسفی ہوئے ہیں مگر ایک بھی ایسی مثال نہیں ملتی کہ کسی نے اپنے وضع کئے ہوئے اصول و نظریات پر خود بھی عمل کیا ہو۔ بس ایک ہی ہستی گزری ہے جس نے اپنے دیئے ہوئے پیغام پر پہلے خود عمل کر کے دکھایا اور وہ محمد عربی کی ذات گرامی ہے۔ ( از کتاب سلسلہ در سیاست اقبالؒ مرتبہ پروفیسر عبدالرشید فاضل)

مزیدخبریں