افغانستان ، معذور افراد کا رےڈکراس کے دفتر پر حملے کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

Jun 03, 2013

جلال آباد (آن لائن) مشرقی افغانستان مےں بڑی تعداد مےں معذور افراد جن مےں متعدد کے اعضاءکٹے ہوئے تھے اتوار کو رےڈکراس کے دفتر کے باہر جمع ہوئے اور ان شدت پسندوں کےخلاف مظاہرہ کےا،جنہوں نے چار روز قبل عمارت پر حملہ کےا تھا۔بدھ کے روز جلال آباد شہر مےں دو گھنٹوں کی جھڑپ اور خودکش حملے مےں اےک افغان محافظ ہلاک ہوگےا تھا۔

مزیدخبریں