مشرف کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی ہونی چاہئے، محفوظ راستہ دیا گیا تو افسوس ہو گا: سعد رفیق

مشرف کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی ہونی چاہئے، محفوظ راستہ دیا گیا تو افسوس ہو گا: سعد رفیق

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سعد رفیق نے کہا ہے کہ میں کل بھی پرویز مشرف کیخلاف آئین کے آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کے حق میں تھا آج بھی ہوں اور آئندہ بھی رہوں گا، اگر اسے محفوظ راستہ دیا گیا تو کم از کم مجھے اس پر بہت افسوس ہوگا ۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حالیہ انتخابات سے میں نے یہ سیکھا ہے کہ نمائندوں کو عوام سے رابطہ رکھنا چاہئے، اگر میں چالیس ہزار ووٹوں کے مارجن سے جیتا ہوں تو میں سوچتا ہوں کہ یہ مارجن زیادہ بھی ہو سکتا تھا۔
سعد رفیق

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...