اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام جونیئر کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آج سے پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگا ۔
جونیئر ٹینس کھلاڑیوں کاتربیتی کیمپ آج شروع ہوگا
جونیئر ٹینس کھلاڑیوں کاتربیتی کیمپ آج شروع ہوگا
Jun 03, 2013