لندن(این این آئی)چمپئز ٹرافی کے دوران آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے انڈین ٹیم پر سخت نگرانی کا فیصلہ کرلیا ۔ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے موبائل نمبرز اینٹی کرپشن یونٹ کے پاس جمع کرادیں، بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو ہدایت کی ہے کہ انجری کے علاوہ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں پر کوئی بات نہ جائے۔