مشرف کے خلاف بغاوت کیس کی سماعت آج، میمو کیس کی کل ہوگی

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ میں زیر التواءمقدمات کی سماعت کیلئے سات بنچ تشکیل دے دیئے گئے ہیں ۔ ایک لارجر اور 6 معمول کے بنچ تین سے سات جون تک اہم مقدمات سنیں گے۔اسلام آباد میں 9 رکنی لارجر اور 4 معمول کے جبکہ لاہور اور پشاور رجسٹری میں ایک ایک بنچ مقدمات کی سماعت کریں گے۔میمو کیس کی سماعت منگل کو لارجر بنچ کریگا جبکہ مشرف کے خلاف بغاوت کیس آج پیر کو سناجائیگا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...