احمدی نژاد کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بچ گیا ہنگامی لینڈنگ، ایرانی صدر محفوظ رہے

تہران (آئی این پی+ نوائے وقت نیوز+ لائن ) ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کا ہیلی کاپٹر خوفناک حادثے سے بچ گیا۔ پائلٹ نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیلی کاپٹر کو ہنگامی لینڈنگ کرا دی، احمدی نژاد محفوظ رہے۔ اتوار کو ایرانی حکام کے مطابق محمود احمدی نژاد دیگر اعلیٰ حکام کے ہمراہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے ملک کے شمال مغربی پہاڑی علاقے میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور جلسہ سے خطاب کرنے جارہے تھے ہیلی کاپٹر میں تکنیکی خرابی پیدا ہو گئی۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...