O.... (اے حبیب! یوں) عرض کرو، اے اللہ مالک سب ملکوں کے تو بخش دیتا ہے ملک جسے چاہتا ہے اور چھین لیتا ہے ملک جس سے چاہتا ہے اور عزت دیتا ہے جس کو چاہتا ہے اور ذلیل کرتا ہے جس کو چاہتا ہے، تیرے ہی ہاتھ میں ہے ساری بھلائی، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے O آل عمران (آیت 26)