پیرس (بی بی سی+ آن لائن) فرانس میں حکام کے مطابق پیرس ریجن اور جنوبی فرانس سے چار افراد کو شام میں لڑائی کے لئے شدت پسند بھرتی کرنے کے شبے میں چھاپے مار کر گرفتار کیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ بانارڈ نے کہا ملزموں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کیا ہے دہشگردوں کو نیٹ ورک مضبوط کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔
فرانس: شام میں لڑائی کیلئے شدت پسند بھرتی کرنے کا شبہ، 4افراد گرفتار
Jun 03, 2014