کوالالمپور(اے پی اے)صومالی قذاقوں نے تھائی لینڈ کے آئل ٹینکر شپ کو رہا کردیا۔ انٹرنیشنل میری ٹائم بیورو کے مطابق تھائی ڈیزل آئل ٹینکر کو انڈونیشیا جاتے ہوئے جنوب مشرقی ایشیائی سمندر سے اغواء کیا گیا تھا۔ اس پر عملے کے 14ارکان سوار تھے۔ آئل ٹینکر تھائی لینڈ کے سری راچا پورٹ پہنچا رہے ہیں۔ قزاقوں نے اس میں موجود تیل کا ذخیرہ نکال لیا ہے ۔
صومالی قذاقوں نے تھائی لینڈ کے مغوی آئل ٹینکر شپ کو چھوڑ دیا
Jun 03, 2014