بھارت(این این آئی) بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 13 افراد ہلاک اور 20زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق بجلی گرنے سے ہلاکتیں ریاست مغربی بنگال کے تین اضلاع مرشد آباد، بردوان اور شمالی پارگناس میں ہوئی علاوہ ازیں اتوار کو مون سون سے پہلے ہونے والی بارشوں اور طوفان سے دو مختلف مقامات پر دو خواتین ہلاک ہوگئیں۔