تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایران کے دارالحکومت تہران میں گردوغبار کے طوفان کے باعث مختلف حادثات میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
ایران : طوفان بادوباراں، حادثات، 3 ہلاک
Jun 03, 2014