بجٹ میں عام آدمی کو دھکوں کے سوا کچھ نہیں ملے گا: شیخ رشید

اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اقتصادی سروے میں صرف دعوے کئے گئے، بجٹ میں عام آدمی کو دھکوں کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ قرض لیکر معیشت کو بہتر نہیں کیا جاسکتا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اقتصادی سروے میں صرف دعوے کئے گئے ہیں۔ اس ملک میں صرف فرمائشی پروگرام چل رہا ہے، عملی طور پر کچھ نہیں ہورہا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...