عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

نیویارک (آئی این پی) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔پیر کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے جولائی کیلئے  سودے87سینٹ کمی  کے بعد102.71ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے جولائی کیلئے سودے 56سینٹ کمی کے ساتھ  109.41 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...