لاہور سٹاک مارکیٹ نے سیف ندیم کاواساکی موٹرز کمپنی ڈی لسٹڈ کر دی

Jun 03, 2014

لاہور(کامرس رپورٹر) لاہور سٹاک ایکسچینج نے گزشتہ روز سیف ندیم کاواساکی موٹرز لمیٹڈ  اور فرسٹ حبیب بنک مضاربہ کو ڈی لسٹ کر دیا ہے  ۔ایل ایس ای کے تر جمان کے مطابق سیف ندیم کاواساکی موٹرز لمیٹڈ  1982 سے لاہور سٹاک ایکسچینج سے  لسٹڈ  تھی۔ اس کمپنی کو لسٹنگ ریگولیشن نمبر 30 (ون) (بی) جس کے تحت اس کمپنی نے دو یا دو سال سے ذیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود کمپنی کا سالانہ اجلاس منعقد نہیں کیا۔  ریگولیشن نمبر 30۔(ون) (ڈی) جس کے تحت کمپنی عدالتی  حکم کے تحت (لیکوڈیشن) میں جا چکی تھی۔

مزیدخبریں