رواں مالی سال خدمات کا خسارہ2 ارب ڈالر سے بھی تجاوز

اسلام آباد(آئی این پی)رواں مالی سال دس ماہ کے دوران خدمات کا خسارہ دو ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر گیا ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ خدمات کا خسارہ براہ راست کرنٹ اکاونٹ بیلنس پر پڑے گا جو کے پہلے ہی سے بہت زیادہ خسارہ برداشت کر رہا ہے ملکی فاریکس ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کنزیوم کر رہا ہے،،خسارے پر قابو پانے کیلئے ضروری ہے طویل المدتی پالیسی کا نفاذکیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...