اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایف بی آر کے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ملازمین کو 10 جون تک کی مہلت دے دی ہے۔ وہ جرمانے سمیت اپنے ٹیکس گوشوارے جمع کرائیں گے۔
ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ملازمین کو 10 جون تک کی مہلت
Jun 03, 2014