شرافت ہے پری پول دھاندلی کے بعد بھی انتخابی نتائج کو تسلیم کیا :یوسف گیلانی

Jun 03, 2014

لاہور (آئی این پی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم جیلوں میں جانے سے خوفزدہ ہونیوالے نہیں، شرافت ہے  ہم نے پر ی پول دھاندلی کے بعد بھی انتخابی نتائج کو تسلیم کیا۔ اپنے دورمیں کسی سے کوئی انتقام نہیں لیا مگر اب مسلم لیگ (ن)  انتقامی کاروائیاں کررہی ہے۔

مزیدخبریں