کراچی: غریب گھرانے کی فاقہ کش بچیاں سکول جانے کے لئے روتی ہیں

کراچی (خصوصی رپورٹ) کراچی میں غریب گھرانے کی فاقہ کش بچیاں سکول جانے کیلئے روتی ہیں۔ اُمت رپورٹ کے مطابق نظامی روڈ کی شبانہ خاتون نے دلدوز داستان سناتے کہا پانچوں بیٹیوں کو 3 برس پہلے سکول سے اٹھانا پڑا۔ علاج نہ ہونے پر بیٹے کی بینائی زائل ہوچکی ہے، 100 روپے میں گزارا کرنا  پڑتا ہے۔ تہواروں پر بھی اترن پہننی پڑتی ہے۔ 25 ہزار روپے قرضہ چڑھ چکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...