اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سیکرٹری خزانہ کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی۔ جسٹس نورالحق قریشی پر مشتمل سنگل بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ درخواست گزاروں مدودالحسن، قاضی حفیظ کے وکیل چودھری عبدالرحمن جبکہ دوسری طرف سے حکومتی وکیل عدالت عالیہ میں پیش ہوں گے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سیکرٹری خزانہ کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی
Jun 03, 2014