تحریک انصاف الزامات کی سیاست بند کرے:انوشہ رحمان

Jun 03, 2015

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) رہنما مسلم لیگ ن انوشہ رحمان نے جوڈیشل کمشن اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نادرا کے ادارے کو کیوں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے؟ پاکستان تحریک انصاف الزامات کی سیاست بند کرے ۔ اداروں پر انگلیاں اٹھانے کی بجائے بلدیاتی انتخابات کے شہداء کی داد رسی کریں۔

مزیدخبریں